RING WORM TREATMENT

 دادان سب کو کھرل کرکے مکس کرلیں اور داد کی جگہ پر لگائیں 


داد
چنبیلی کا رس ایک تولہ لیں اور اس میں روغن صندل ایک ماشہ اور کافور ایک ماشہ ڈالیں اور ان سب کو کھرل کرکے مکس کرلیں اور داد کی جگہ پر لگائیں چند دنوں میں داد ختم ہوجائے گا۔

Post a Comment

0 Comments